24 جولائی 2014 - 12:22
عراق میں قیدیوں کے قافلے پر حملہ

عراق میں قیدیوں کے قافلے پر حملہ کرکے 60 افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ابنا: بغداد ..... عراق میں قیدیوں کے قافلے پر حملہ کرکے 60 افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں خود کش حملہ آوروں اور مسلح افراد نے قیدیوں کو لیجانے والی بسوں پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 9 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔

.......

/169